کرکٹ ورلڈکپ میں ایک کروڑ ڈالر کی انعامی رقم تقسیم ہوگی

اسلام اباد ؀(بروقت نیوز) انگلینڈ میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ  2019میں مجموعی طور پر ایک کروڑ ڈالر کی انعامی رقم تقسیم کی جائے گی، فائنل جیتنے والی ٹیم کو 40 لاکھ ڈالر، رنر اپ کے ہاتھ 20 لاکھ ڈالر کی رقم لگے گی۔سیمی فائنل میں مات کھانے والی ہر ٹیم کو 8،8 لاکھ […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

ریال میڈرڈ، چیلسی کے سابق اسٹار نیکولس پاکستان کے دورے پر 5 مارچ کو پہنچیں گے

میڈرڈ (بروقت نیوز) اسپین کے مشہور فٹ بال کلب ریال میڈرڈ اور انگلش کلب چیلسی کے سابق فرانسیسی اسٹار کھلاڑی نیکولس انیلکا 5 مارچ کو پاکستان آئیں گے اور اسلام آباد میں پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے صدر سید اشفاق شاہ سے ملک میں فٹ بال کو بہتر کرنے کیلئے 20 نکاتی […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

پی ایس ایل : کراچی میں ہونے والے تمام میچز کیلئے ٹریفک پلان ترتیب دیدیا گیا

8 میچزکے لیے ٹریفک پلان مرتب کرلیاگیا،شائقین کے لیے پانچ پارکنگ پوئنٹ کاانتظام ،،اسٹیڈیم آنے والے شہریوں کواصل شناختی کارڈ اورٹکٹ اپنے ہمراہ رکھنالازم ہوگا لاہور( بروقت نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)سیزن فور کے لاہور میں ہونے والے تمام میچز کراچی منتقل کر دیئے ہیں۔ دبئی میں […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

بھارتی انتہا پسندوں کی شعیب ملک کی بھارت میں داخلے پر دھمکی

پاکستان زندہ باد کہنے والے کو تلنگانہ اور حیدر آباد میں نہیں آنے دیں گے:رہنما بی جے پی راجہ سنگھ حیدر آباد دکن ( بروقت نیوز) ورلڈ کپ میں پاکستان کو باہر نکالنے میں ناکامی کے بعد بھارتی انتہا پسندوں نے پاکستانی کرکٹرز کو نشانے پر رکھ لیا۔حکمران جماعت بی جے پی کے ریاست تلنگانہ […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

پی ایس ایل فو ر : لاہور میں ہونے والے3 میچز بھی کراچی منتقل

اسلام آباد(بروقت نیوز) پی ایس ایل فور کے آخری آٹھ میچز جو کہ پاکستان میں اس بار کرائے جانے کا اعلان کیا گیا تھا جن میں سے پانچ میچز کراچی جب کہ تین میچ لاہور قذافی سٹیڈیم میں کرانے کا اعلان کیا گیا تھا اب پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے یہ فیصلہ تبدیل کر […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

پہلی اسلام آباد میراتھن ریس 24 مارچ کو منعقد ہو گی

اسلام آباد(بروقت نیوز) پہلی اسلام آباد میراتھن ریس 24 مارچ کو منعقد ہو گی ۔ اپنی نوعیت کی پہلی میراتھن ریس فاصلے میں کم لیکن مشکل ترین ہو گی۔ جس میں سپیشل پرسنز، سینئر سیٹزن ، ارکان پارلیمنٹ ، غیر ملکی سفارتکار ، لڑکیوں اور بچوں کے علاوہ نوجوان اتھلیٹس کی کٹیگریز رکھی گئی ہیں […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

پی ایس ایل: عماد وسیم اور محمد عامر کے خلاف خواتین کو گالیاں دینے اور نازیبا اشارے کرنے کا سنگین الزام

  دبئی (بروقت نیوز)پاکستا ن سپرلیگ میں لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کے خلاف22رنز کی جیت کے بعد پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ کے بعد لاہور قلندرز نے کر اچی کنگز کے صدر وسیم اکرم اور 2کھلاڑیوں ،کپتان عماد وسیم اور فاسٹ بولر محمد عامر کے خلاف آفیشل شکایت کردی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق  […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

بھارتی کمپنی سے پاکستان سپر لیگ کے نشریاتی حقوق واپس

لاہور، ممبئی (آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈنے بھارتی کمپنی آئی ایم جی ریلائنس سے پاکستان سپر لیگ کے نشریاتی حقوق واپس لیتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ آئی ایم جی ریلائنس اب لیگ کے میچز نشر نہیں کرے گا۔پاکستان سپر لیگ نے مشہور بھارتی تاجر مکیشن امبانی کی کمپنی آئی ایم جی ریلائنس کو رواں سال […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

بھارتی کرکٹر گوتم آپے سے باہر

پاکستان اور علیحدگی پسندوں کیساتھ بات چیت میز پر نہیں میدان میں کی جائے،سابق کرکٹر بھارت ( بروقت نیوز) بھارت کے سابق کرکٹر گوتم گمبیر بھی بھارتی وزیر اعظم مودی کی طرح آپے سے باہر ہوگئے اور پاکستان کو کھْلا چیلنج کر دیا ۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سابق کرکٹر کا […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

لاہور ہائیکورٹ: شہباز شریف کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

لاہور: (بروقت نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے اپوزیشن لیڈر کو 10، 10 لاکھ کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ شہباز شریف نے آشیانہ اور رمضان شوگرملز کیس میں عدالت سے رجوع کیا تھا۔ جسٹس ملک شہزاد احمد […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں