سونے کی قیمتوں میں فی تولہ اور فی 10 گرام بالترتیب 450روپے اور 385روپے کی کمی

کراچی( بروقت نیوز) فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 450روپے اور 385روپے کی کمی واقع ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت5ڈالر کی کمی سے 1294ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کوفی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

سعودی عرب میں ڈیجیٹل کرنسی میں تجارت ممنوع قرار

ریاض(بروقت نیوز) ڈیجیٹل کرنسی میں کام کرنے والے کسی بھی ادارے کو سعودی عرب میں کام کرنے کی اجازت نہیں۔ ان ادارے کے یہ دعوے کہ انہیں سعودی عرب میں کام کرنے کی اجازت ہے جھوٹ اور بے بنیاد ہے۔ سعودی ٹی وی کے مطابق یہ بات سعودی وزارت اطلاعات نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

فی تولہ سونا100روپے مہنگا

کراچی(بروقت نیوز)بین لاقوامی گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں7ڈالرکااضافہ ،جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا100روپے مہنگاہوگیا۔ آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں7ڈالرکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

امریکہ پاکستانی مصنوعات کا سب سے بڑا خریدار بن گیا

اسلام آباد(بروقت نیوز)رواں مالی سال اب تک امریکا پاکستانی مصنوعات کا سب سے بڑا خریدار رہا جب کہ برطانیہ دوسرے اور چین تیسرے نمبر پر رہے۔اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق امریکا نے رواں مالی سال کے ابتدائی سات مہینوں میں پاکستان سے 2 ارب 36 کروڑ ڈالر مالیت کا سامان خریدا ہے۔سات […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

بھارت کی سٹاک مارکیٹ کریش کرگئی ۔۔۔۔۔ لینے کے دینے پڑ گئے

کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کرنیوالے بھارت کو لینے کے دینے پڑگئے، کروڑوں کانقصان کروا بیٹھا نئی دہلی ( بروقت نیوز) کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کے بعد بھارت کی سٹاک مارکیٹ کریش کرگئی جس سے سرمایہ کاروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈین سٹاک مارکیٹ 450 پوائنٹس […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

سندھ : نجی آن لائن ٹیکسی سروسز کو قانون کے دائرے میں لانے کا فیصلہ

کراچی (بروقت نیوز) سندھ حکومت نے نجی آن لائن ٹیکسی سروسز کو قانون کے دائرے میں لانے کا فیصلہ کر لیا۔صوبائی حکومت کے محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ نے نجی آن لائن ٹیکسی سروسز کو قانونی بنانے کے لیے موٹر وہیکل آرڈیننس میں کی جانے والی ترامیم تیار کر لی ہیں۔محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

بلوچستان میں30 ہزار سے زائد اسامیاں خالی

کوہلو(بروقت نیوز) تین حکومتیں گزر گئی لیکن بلوچستان کے تیس ہزار سے زائد اسامیوں پر ابھی تک تعیناتیاں نہیں ہوسکی بلوچستان میں پسماندہ ضلع کوہلو جہاں جدید بنیادی سہولتوں سے محروم ہے وہیں بے روزگاری کی شرح بھی خطرناک حد تک تجاوز کر چکی ہے ضلع میں ہزاروں افراد بے روزگاری کی وجہ غیر قانونی […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

برائلر گوشت اور فارمی انڈو کے نرخ

لاہور(بروقت نیوز) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مسلسل تیسرے رو زبھی 212روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 146روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

پاکستان : 40 اور 25 ہزار کے پرائز بانڈ بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(بروقت نیوز) پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف )ایکشن پلان کے تحت وفاق کے لئے مقرر کردہ تمام اہداف حاصل کرلیے ہیں ،تاہم صوبوں سے متعلق کچھ اہداف حاصل نہیں ہوسکے۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے ایف اے ٹی ایف کیلئے فنکشنل اسٹریٹجی تیار کرلی ہے جو بروز اتوار 17فروری سے […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

لاہور ہائیکورٹ: شہباز شریف کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

لاہور: (بروقت نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے اپوزیشن لیڈر کو 10، 10 لاکھ کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ شہباز شریف نے آشیانہ اور رمضان شوگرملز کیس میں عدالت سے رجوع کیا تھا۔ جسٹس ملک شہزاد احمد […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں