قمرزمان قائرہ کا بیٹا کارحادثے میں جاں بحق

راولپنڈی (بروقت نیوز) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و صوبائی صدر قمر زمان کائرہ کا بیٹا کارحادثے میں جاں بحق ہو گیا۔ تفصیل کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور صوبائی صدر قمر زمان کائرہ کا بیٹا جو کہ گورنمنٹ کالج لاہور میں زیر تعلیم تھا اور لالہ موسیٰ اپنے گھر آ رہا […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

عمران خان ! ہم ناجائز حکومت گرانے آرہے ہیں، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(بروقت نیوز) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی ناجائز حکومت کو بہت برداشت کرلیااب مزید وقت نہیں دیں گے ہم اس حکومت کو گرانے آرہے ہیں۔ایک ٹی وی پروگرام کو انٹرویو دیتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ شروع دن سے کہتے رہے […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

بھارتی آبدوز کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنادی گئی

کراچی (بروقت نیوز) پاک بحریہ نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی آبدوز کی جانب سے سمندری حدود کی خلاف ورزی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے اسے پاکستان کے پانیوں میں داخل ہونے سے روک دیا۔ واضح رہے کہ بھارت اس سے پہلے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کر چکا ہے […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

جنو بی پنجاب میں غربت مکائوکے لئے7 ارب65کروڑروپے جاری

لاہور (بروقت نیوز) پارلیمانی سیکرٹری پنجاب چوہدری محمد عدنان نے کہا ہے کہ جنو بی پنجاب میں غربت مکائوکے لئے7 ارب65کروڑروپے جاری کردئے گئے ہیں، وزیراعظم پاکستان عمران خان کی قیادت میں پنجاب میں نئے پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے ڈویلپمینٹ سیکٹر میں نئے پروگرام اور پالیسیوں پر کام ہو رہا ہے اور […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

بھارتی جارحیت : گورنر پنجاب نے برطانوی اور یورپی اراکین پارلیمنٹ کو خط لکھ دیا

لاہور (بروقت نیوز) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے پاک بھارت کشیدگی پر بر طانوی اور یورپی اراکین پار لیمنٹ کو خط لکھ دیا ‘گورنر پنجاب نے اراکین پار لیمنٹ کو بھارتی جارحیت اور انکے جنگی جنون کے بارے میں آگا ہ کر دیا جبکہ اراکین پار لیمنٹ سے امن کے قیام اور بھارت کے […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

کراچی ،ڈاکوئوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی(بروقت نیوز)کراچی کے علاقے ہجرت کالونی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق،ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،ایس ایس پی ساؤتھ پیر محمد شاہ کے مطابق کراچی کے علاقے ہجرت کالونی میں3پولیس اہلکار موٹرسائیکل پر گشت پر تھے کہ اہلکاروں نے موٹرسائیکل پر سوار مشکوک افراد کو دیکھ کر روکنے کی کوشش کی […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

کراچی : ناظم آباد دونمبر کے قریب چپل مارکیٹ کے نیچے کھودی گئی سرنگ برآمد

کراچی(بروقت نیوز)کراچی کے علاقے ناظم آباد دونمبر کے قریب چپل مارکیٹ کے نیچے کھودی گئی سرنگ برآمد ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد 2 نمبر کے قریب چپل مارکیٹ کے نیچے سے کھودی گئی سْرنگ برآمد ہوئی ہے۔گزشتہ روز سروس روڈ پر کھڑی گاڑی زمین میں دھنس گئی جس کے بعد سرنگ […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

بھارتی انتہا پسندوں کی شعیب ملک کی بھارت میں داخلے پر دھمکی

پاکستان زندہ باد کہنے والے کو تلنگانہ اور حیدر آباد میں نہیں آنے دیں گے:رہنما بی جے پی راجہ سنگھ حیدر آباد دکن ( بروقت نیوز) ورلڈ کپ میں پاکستان کو باہر نکالنے میں ناکامی کے بعد بھارتی انتہا پسندوں نے پاکستانی کرکٹرز کو نشانے پر رکھ لیا۔حکمران جماعت بی جے پی کے ریاست تلنگانہ […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

اوپن یونیورسٹی نے روزگار کے متلاشی افراد کے لئے مختصر دورانیہ کے 11۔سرٹیفیکیٹ کورسسز متعارف کردئیے

تمام پروگرامز کے داخلہ فارم اور پراسپیکٹس یونیورسٹی ویب سائٹ پر موجود ہیں اسلام آباد (بروقت نیوز)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بہتر معاشی مستقبل کے منتظرنو جوانوں اور روزگار کے متلاشی افراد کے لئے مختصر دورانیہ کے 11۔سرٹیفیکیٹ کورسسز متعارف کردئیے ہیں ٗ ان میں اللسان العربی)ابتدائی عربی کورس(ٗ عربی بول چال ٗ لغت القرآن […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

سبی اور گردونواح میں زلزلہ

کوئٹہ(بروقت نیوز)سبی اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سبی اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی ،زلزلہ […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں