بھارتی فضائیہ کے دفترمیں آگ بھڑک اٹھی

نئی دہلی(بروقت نیوز رپورٹ) بھارت کے شہر نئی دہلی میں قائم کثیر المنزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس عمارت میں انڈین ایئرفورس کا برانچ آفس قائم ہے ، ساتھ ہی ساتھ یہاں وزارت برائے پانی اور سیورج، وزارتِ جنگلات ،وزارت برائے سماجی انصاف اور نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فورس […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

نائجیریا : تیل پائپ لائن پھٹنے سے دھماکا، 50 افراد لاپتہ

ابوجہ(بروقت نیوز)نائجیریا کے جنوبی علاقے میں تیل کی ایک پائپ لائن میں دھماکے اور پھر اس سبب وہاں پھیلنے والی بھگدڑ کے نتیجے میں پچاس سے زائد افراد لاپتہ ہیں جبکہ حکام نے بتایا ہے کہ نائیجیریا میں تیل پائپ لائن پھٹنے کے واقعات اکثر پیش آتے ہیں، جس کی وجہ سینکڑوں افراد ہلاک ہوچکے […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

مودی کو ایک اور جھٹکا ، اہم رہنما پارٹی چھوڑنے لگے

نئی دہلی(بروقت نیوز )پلوامہ حملہ کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پاکستان کے خلاف کارروائی اور اس کے بعد منہ کی کھانے کے بعد اس کی ساکھ نہ صرف دنیا میں خراب ہوئی ہے بلکہ اس کے اپنے ملک بھارت میں بھی اس کے پارٹی رہنما اسے چھوڑ کر دوسری پارٹیوں میں جانے لگے […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

پاکستان کے 6، بھارت کے 5 ائرپورٹس پر فضائی آپریشن معطل کردیا گیا

سرینگر ائرپورٹ بھی بند،پاکستان ریلوے میں بھی سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا اسلام آباد (بروقت نیوز) پاک بھارت کشیدگی کے بعد پاکستان اور بھارت نے اپنے مختلف ائر پورٹس پر فضائی آپریشن معطل کر دیا۔پاکستان نے مختلف شہروں میں فضائی آپریشن بند کر دیا جب کہ پاکستان ریلوے میں بھی سیکیورٹی کو ہائی […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

بھارت کو طاقت کے بے جا استعمال سے روکا جائے: او آئی سی اجلاس کا اعلامیہ

جدہ(بروقت نیوز ) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) رابطہ گروپ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور ایل او سی پر بھارتی جنگی طیاروں کی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے بھارت کو طاقت کے بے جا استعمال سے روکنے کا مطالبہ کیا۔ او آئی سی کا اجلاس اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل او آئی سی […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

بھارتی فضائیہ کاگجرات میں پاکستانی جاسوس ڈرون مار گرانے کا دعوی

نئی دہلی (بروقت نیوز) بھارتی فضائیہ نے گجرات میں پاکستانی جاسوس ڈرون مار گرانے کا دعوی کیا ہے ۔بھارتی خبر رساں ادارے نے فضائیہ کے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوے کہا ہے کہ ایل او سی پر عسکریت پسندوں کے کیمپ پر حملے کے کچھ دیر بعد گجرات میں پاکستانی سرحد سے ملحقہ گاوں آمباسا […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

بھارت کا دوگنا تیز رفتار جوابی رد عمل کے حامل زمین سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ

نئی دہلی(بروقت نیوز/ ایجنسی) بھارت نے دوگنی تیز رفتار جوابی رد عمل کے حامل زمین سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اڑیسہ کے ساحلی علاقے سے فائر کیا جانیوالا یہ زمین سے فضا تک مار کرنے والا یہ میزائل پچیس سے تیس کلو […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

سنگاپور نے پاکستان کو 5سال میں 50لاکھ سستے گھر بنانے کی پیشکش کردی

پاکستان سنگاپور مفت تجارتی معاہدے پر غور کیاجائیگا ،جنوبی ایشیا میں پاکستان دوسری بڑی معیشت ہے سنگاپور کو زراعت کی مصنوعات برآمد کرتا ہے، دارو خان اچکزئی کراچی(بروقت نیوز) سنگاپور نے آئندہ 5 برسوں میں 50 لاکھ سستے گھر بنانے میں دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے پاکستان کو پیش کش کی ہے کہ وہ اس کی […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

پاکستان کو جنگ کی دھمکیاں دینے کے بعد بھارت کی معیشت تباہ ہوگئی

صرف 3 دن کے اندر اندر غیر ملکی سرمایہ کاروں نے بھارت سے کھربوں روپے کا سرمایہ نکال لیا نئی دہلی(بروقت نیوز)پاکستان کو جنگ کی دھمکیاں دینے کے بعد بھارت کی معیشت تباہ ہوگئی، صرف 3 دن کے اندر اندر غیر ملکی سرمایہ کاروں نے بھارت سے کھربوں روپے کا سرمایہ نکال لیا۔ تفصیلات کے […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

پرانی ویڈیو نیا ٹائم : بھارتی میڈیا نے پاکستان میں بھارتی فضائیہ کی کارروائی کی ویڈیو جاری کر دی

بغیر سوچے سمجھے اور بغیر تحقیق کیے پرانی ویڈیو کو نیا بنا کر پیش کرنے پر بھارت کی پوری دنیا میں جگ ہنسائی نئی دہلی(بروقت نیوز)بھارت نے پاکستان میں در اندازی کی کوشش کی جسے پاکستان نے بروقت کارروائی سے ناکام بنا دیا اور دشمن کے طیارے دم دبا کر بھاگنے پر مجبور ہو گئے۔ […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں