معاشرہ طلاق کی وجوہات جانے بغیر صرف خاتون کو قصور وار ٹھہرا تا ہے ‘متیرا

لاہور(بروقت نیوز)اداکارہ متیرا نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں مطلقہ خاتون کو اچھی نظر سے نہیں دیکھا جاتا بلکہ اسے گالی کی طرح سمجھاجاتاہے،لوگ طلاق کی وجوہات جانے بغیر صرف خاتون کو قصور وار ٹھہرا تے ہیں جوظلم ہے۔ اپنے ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ میاں بیوی میں علیحدگی کی صورت […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

دہشتگردی تو بھارت میں بھی موجود ہے، اکشے کمار

پلوامہ واقعہ کا الزام پا کستا ن پر لگا نا درست نہیں، بیا ن ممبئی(بروقت نیوز) بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار کا کہنا ہے کہ دہشتگردی تو بھارت میں بھی موجود ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارخطروں کے کھلاڑی اکشے کمار کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

اداکارہ امیشا پٹیل کے لیے قانون کا شکنجہ تیار

ممبئی( بروقت نیوز) فلم ’’کہونا پیارہے‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کولاکھوں روپے کے فراڈ کے الزام میں عدالت طلب کیا گیا ہے۔بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر مراد آباد سے تعلق رکھنے والے پون کمارنامی شخص نے اداکارہ امیشا پٹیل پر پیسے لینے کے باوجود تقریب میں شرکت نہ کرنے […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

اب فلم چلے گی زندگی کی : کنگنا رناوٹ کا فیصلہ

ممبئی(بروقت نیوز) بولی وڈ ’کوئین‘ کنگنا رناوٹ جن کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی تاریخی ڈرامہ فلم ’منی کارنیکا‘ دنیا بھر سے 100 کروڑ روپے کمانے میں کامیاب گئی ہے وہ جلد ہی اپنی زندگی پر فلم بنانے کا کام شروع کردیں گی۔’منی کارنیکا‘ میں جھانسی کی رانی یعنی لکشمی بائی کا کردار ادا […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

اداکارہ شبانہ اعظمی سوائن فلو کا شکار ہو گئیں

ممبئی(بروقت نیوز) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شبانہ اعظمی سوائن فلو کا شکار ہو گئیں، انہیںہسپتال میں داخل کرایاگیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق شبانہ اعظمی کو سردی زکام ہونے پر ہسپتال لایا گیا جہاں ان کے ٹیسٹ کئے گئے اور وہیں ان میں سوائن فلو ہونے کی تصدیق ہوئی جس […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

لاہور ہائیکورٹ: شہباز شریف کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

لاہور: (بروقت نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے اپوزیشن لیڈر کو 10، 10 لاکھ کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ شہباز شریف نے آشیانہ اور رمضان شوگرملز کیس میں عدالت سے رجوع کیا تھا۔ جسٹس ملک شہزاد احمد […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

پی ایس ایل 2019 : امام الحق پشاور زلمی کے اسکواڈ میں شامل

پشاور: (بروقت نیوز) ابھرتے ہوئے نوجوان اوپننگ بیٹسمین امام الحق پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے لیے پشاور زلمی اسکواڈ میں شامل، چیرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کی جانب سے خوش آمدید کہا گیا۔ پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے لیے پاکستان کے نوجوان اوپننگ بیٹسمین امام الحق کو پشاور زلمی اسکواڈ میں شامل کرلیا […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

دمے کے دورے سے متعلق پیشگی خبردار کرنے والا آلہ

سان فرانسسكو: (ویب ڈیسک) طبی ماہرین نے دمے کے مریضوں کو قبل از وقت دورے سے آگاہ کرنے کیلئے سمارٹ سٹیکر تیار کیا ہے جو کم خرچ ہونے کے سبب عام لوگوں کو بھی آسانی سے دستیاب ہو سکے گا۔ بچوں میں پلاسٹک کا ایک کھلونا عرصے سےمشہور ہے جو ایسے سٹیکر پر مشتمل ہوتا […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

ارباز اور ملائکہ کے بیٹے آرہان خان کی بالی وڈ میں انٹری

ممبئی: (بروقت نیوز) سلمان خان کے بھتیجے 16 سالہ آرہان فلم ’’دبنگ 3‘‘ میں اسٹنٹ ڈائریکٹر ہونگے، ارباز خان اور ملائکہ اروڑا میں علیحدگی ہو چکی ہے تاہم وہ دونوں اپنے بیٹے کی بالی وڈ میں انٹری کے حوالے سے پُرجوش ہیں۔ نامور بالی وڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا اور ارباز خان کے بیٹے آرہان خان فلم […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

آنجہانی پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کی قبر کشائی کا امکان

لاس اینجلس: (آن لائن) ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے آنجہانی پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کی قبر کشائی کا قوی امکان پیدا ہوگیا ہے۔ مائیکل جیکسن کی قبر کشائی کا امکان ان پر بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزامات کے بعد ظاہر کیا جا رہاہے۔امریکی ویب سائٹ راڈار آن لائن نے دعویٰ کیا ہے کہ […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں