لاہور ہائیکورٹ: شہباز شریف کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

لاہور: (بروقت نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے اپوزیشن لیڈر کو 10، 10 لاکھ کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ شہباز شریف نے آشیانہ اور رمضان شوگرملز کیس میں عدالت سے رجوع کیا تھا۔ جسٹس ملک شہزاد احمد […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

پی ایس ایل 2019 : امام الحق پشاور زلمی کے اسکواڈ میں شامل

پشاور: (بروقت نیوز) ابھرتے ہوئے نوجوان اوپننگ بیٹسمین امام الحق پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے لیے پشاور زلمی اسکواڈ میں شامل، چیرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کی جانب سے خوش آمدید کہا گیا۔ پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے لیے پاکستان کے نوجوان اوپننگ بیٹسمین امام الحق کو پشاور زلمی اسکواڈ میں شامل کرلیا […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

دمے کے دورے سے متعلق پیشگی خبردار کرنے والا آلہ

سان فرانسسكو: (ویب ڈیسک) طبی ماہرین نے دمے کے مریضوں کو قبل از وقت دورے سے آگاہ کرنے کیلئے سمارٹ سٹیکر تیار کیا ہے جو کم خرچ ہونے کے سبب عام لوگوں کو بھی آسانی سے دستیاب ہو سکے گا۔ بچوں میں پلاسٹک کا ایک کھلونا عرصے سےمشہور ہے جو ایسے سٹیکر پر مشتمل ہوتا […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

ارباز اور ملائکہ کے بیٹے آرہان خان کی بالی وڈ میں انٹری

ممبئی: (بروقت نیوز) سلمان خان کے بھتیجے 16 سالہ آرہان فلم ’’دبنگ 3‘‘ میں اسٹنٹ ڈائریکٹر ہونگے، ارباز خان اور ملائکہ اروڑا میں علیحدگی ہو چکی ہے تاہم وہ دونوں اپنے بیٹے کی بالی وڈ میں انٹری کے حوالے سے پُرجوش ہیں۔ نامور بالی وڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا اور ارباز خان کے بیٹے آرہان خان فلم […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

آنجہانی پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کی قبر کشائی کا امکان

لاس اینجلس: (آن لائن) ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے آنجہانی پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کی قبر کشائی کا قوی امکان پیدا ہوگیا ہے۔ مائیکل جیکسن کی قبر کشائی کا امکان ان پر بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزامات کے بعد ظاہر کیا جا رہاہے۔امریکی ویب سائٹ راڈار آن لائن نے دعویٰ کیا ہے کہ […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

ایران میں پاسداران انقلاب کی گاڑی پر خود کش حملہ، 20 اہلکار ہلاک

تہران:(ویب ڈیسک) ایران میں پاسداران انقلاب کی بس پر خود کش حملے کے نتیجے میں 20 اہلکار ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صوبے سیستان بلوچستان میں خود کش بمبار نے زاہدان سے کیش جانے والی پاسداران انقلاب کی بس کو نشانہ بنایا، خود کش حملے میں 20 […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

لاہور ہائیکورٹ: سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کرانے کا حکم

لاہور: (بروقت نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس نے کہا سیشن جج ایک ماہ میں جوڈیشل انکوائری مکمل کریں۔ چیف جسٹس سردار شمیم خان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ جے آئی ٹی سربراہ اعجاز شاہ، مقتول خلیل اور ذیشان کے فیملی […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، 20 نکاتی ایجنڈے پر غور

اسلام آباد: (بروقت نیوز) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، جس میں 20 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا، کابینہ کے فیصلوں پر عملدرآمد کی رپورٹ اجلاس میں پیش کی جائے گی۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں انسداد منشیات پالیسی 2018ء پیش کی جائے گی، انفراسٹرکچر، مالیاتی منصوبوں میں پیپرا رولز کی […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

انتظار کی گھڑیاں ختم: پی ایس ایل سیزن فور کا آج سے آغاز

دبئی: (بروقت نیوز) شائقین کرکٹ کے انتظار کے لمحات ختم ہونے کو ہیں کیونکہ پاکستان سپر لیگ کا چوتھا میلہ آج سے سج جائے گا، افتتاحی تقریب میں یورو کیریبین ووکل گروپ بونی ایم پرفارم کرے گا جبکہ فواد خان، پاکستانی بینڈ جنون، آئمہ بیگ اور شجاع حیدر سمیت دیگر فنکار بھی اپنے فن کا […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

کراچی میں جانوروں کی آلائشوں سے گھی بنانے کا انکشاف، ملزم گرفتار

کراچی: (بروقت نیوز) ملیر ندی پر جانوروں کی آلائشوں اور چربی سے تیل بنانے کے معاملے پر سندھ فوڈ اتھارٹی نے چھاپہ مار کارروائی میں ایس ایس پی ساوتھ کے تعاون سے جگہ کے مالک کو گرفتار کرلیا۔ سندھ فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ملیر ندی پر جانوروں کی آلائشوں اور چربی کے ذریعے چربی […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں