کرکٹ ورلڈکپ میں ایک کروڑ ڈالر کی انعامی رقم تقسیم ہوگی

اسلام اباد ؀(بروقت نیوز) انگلینڈ میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ  2019میں مجموعی طور پر ایک کروڑ ڈالر کی انعامی رقم تقسیم کی جائے گی، فائنل جیتنے والی ٹیم کو 40 لاکھ ڈالر، رنر اپ کے ہاتھ 20 لاکھ ڈالر کی رقم لگے گی۔سیمی فائنل میں مات کھانے والی ہر ٹیم کو 8،8 لاکھ […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

قمرزمان قائرہ کا بیٹا کارحادثے میں جاں بحق

راولپنڈی (بروقت نیوز) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و صوبائی صدر قمر زمان کائرہ کا بیٹا کارحادثے میں جاں بحق ہو گیا۔ تفصیل کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور صوبائی صدر قمر زمان کائرہ کا بیٹا جو کہ گورنمنٹ کالج لاہور میں زیر تعلیم تھا اور لالہ موسیٰ اپنے گھر آ رہا […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

عمران خان ! ہم ناجائز حکومت گرانے آرہے ہیں، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(بروقت نیوز) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی ناجائز حکومت کو بہت برداشت کرلیااب مزید وقت نہیں دیں گے ہم اس حکومت کو گرانے آرہے ہیں۔ایک ٹی وی پروگرام کو انٹرویو دیتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ شروع دن سے کہتے رہے […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

بھارتی فضائیہ کے دفترمیں آگ بھڑک اٹھی

نئی دہلی(بروقت نیوز رپورٹ) بھارت کے شہر نئی دہلی میں قائم کثیر المنزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس عمارت میں انڈین ایئرفورس کا برانچ آفس قائم ہے ، ساتھ ہی ساتھ یہاں وزارت برائے پانی اور سیورج، وزارتِ جنگلات ،وزارت برائے سماجی انصاف اور نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فورس […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

بھارتی آبدوز کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنادی گئی

کراچی (بروقت نیوز) پاک بحریہ نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی آبدوز کی جانب سے سمندری حدود کی خلاف ورزی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے اسے پاکستان کے پانیوں میں داخل ہونے سے روک دیا۔ واضح رہے کہ بھارت اس سے پہلے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کر چکا ہے […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

جنو بی پنجاب میں غربت مکائوکے لئے7 ارب65کروڑروپے جاری

لاہور (بروقت نیوز) پارلیمانی سیکرٹری پنجاب چوہدری محمد عدنان نے کہا ہے کہ جنو بی پنجاب میں غربت مکائوکے لئے7 ارب65کروڑروپے جاری کردئے گئے ہیں، وزیراعظم پاکستان عمران خان کی قیادت میں پنجاب میں نئے پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے ڈویلپمینٹ سیکٹر میں نئے پروگرام اور پالیسیوں پر کام ہو رہا ہے اور […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

بھارتی جارحیت : گورنر پنجاب نے برطانوی اور یورپی اراکین پارلیمنٹ کو خط لکھ دیا

لاہور (بروقت نیوز) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے پاک بھارت کشیدگی پر بر طانوی اور یورپی اراکین پار لیمنٹ کو خط لکھ دیا ‘گورنر پنجاب نے اراکین پار لیمنٹ کو بھارتی جارحیت اور انکے جنگی جنون کے بارے میں آگا ہ کر دیا جبکہ اراکین پار لیمنٹ سے امن کے قیام اور بھارت کے […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

کراچی ،ڈاکوئوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی(بروقت نیوز)کراچی کے علاقے ہجرت کالونی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق،ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،ایس ایس پی ساؤتھ پیر محمد شاہ کے مطابق کراچی کے علاقے ہجرت کالونی میں3پولیس اہلکار موٹرسائیکل پر گشت پر تھے کہ اہلکاروں نے موٹرسائیکل پر سوار مشکوک افراد کو دیکھ کر روکنے کی کوشش کی […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

کراچی : ناظم آباد دونمبر کے قریب چپل مارکیٹ کے نیچے کھودی گئی سرنگ برآمد

کراچی(بروقت نیوز)کراچی کے علاقے ناظم آباد دونمبر کے قریب چپل مارکیٹ کے نیچے کھودی گئی سرنگ برآمد ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد 2 نمبر کے قریب چپل مارکیٹ کے نیچے سے کھودی گئی سْرنگ برآمد ہوئی ہے۔گزشتہ روز سروس روڈ پر کھڑی گاڑی زمین میں دھنس گئی جس کے بعد سرنگ […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

سونے کی قیمتوں میں فی تولہ اور فی 10 گرام بالترتیب 450روپے اور 385روپے کی کمی

کراچی( بروقت نیوز) فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 450روپے اور 385روپے کی کمی واقع ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت5ڈالر کی کمی سے 1294ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کوفی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں