بھارتی ہیکرز کا پاکستانی دفتر خارجہ کی ویب سائٹ پرسائبر حملہ

اسلام آباد(بروقت نیوز)بھارتی ہیکرز کی جانب سے دفتر خارجہ کی ویب سائٹ پر سائبر اٹیک کرکے اسے ہیک کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سائبر حملے کے بعد امریکا، برطانیہ، ہالینڈ، ناروے، تھائی لینڈ اور آسٹریلیا میں دفتر خارجہ کی ویب سائٹ نہیں دیکھی جاسکتی جب کہ پاکستان سمیت دیگر ممالک میں […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

سعودی ولی عہد آمد؛ اسلام آباد میں پیر کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(بروقت نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی پاکستان آمدکے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پیر کے روز عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیاگیا ہے جس کے مطابق پیر 18 فروری کو وفاقی دارالحکومت میں عام تعطیل ہوگی۔ […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

پلوامہ حملہ :سوشل میڈیا پر لفظی گولہ باری

اسلام آباد /نئی دہلی ( بروقت نیوز) مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ حملے کے عبد بھارتی حکومت کے ساتھ ان کی عوام نے بھی پاکستان کے خلاف زہر اگلنا شروع کر دیا ہے ،دونوں ممالک کے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی گولہ باری جاری ہے ،بھارتی لڑکی کی ٹوئٹ پر پاکستانیوں نے ان کو آڑے […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

قصور: مکان کی چھت گرنے سے بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

قصور(بروقت نیوز)قصور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تک دب کر4 افراد جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق قصور کے علاقے نور پور میں گھر کی چھت گر گئی ،جس پر لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کاموں میں حصہ لیا۔ذرائع کے مطابق فون کرنے کے باوجود ریسکیوٹیمیں ڈیڑھ گھنٹہ کی تاخیر […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

ترکی کا 50 ہزار پاکستانی قید یوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

انقرہ( بروقت نیوز) ترکی نے غیر قانونی طور پر مقیم 50 ہزار پاکستانیوں کو اپنے داخلی استحکام کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ترک وزارت خارجہ نے ایک خط کے ذریعے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو حکومت کے اس فیصلے سے مطلع کردیا ہے […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

سندھ بھر میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کا چوتھا روز،مریض رل گئے

کراچی (بروقت نیوز)شہر قائد سمیت سندھ بھر میں چوتھے روز بھی ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال اور احتجاج جاری رہا ،تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے لیے صوبے بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال اور احتجاج چوتھے روز میں داخل ہوگیا ۔کراچی کے سول، جناح اور این آئی سی ایچ سمیت مختلف اسپتالوں […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

سندھ : نجی آن لائن ٹیکسی سروسز کو قانون کے دائرے میں لانے کا فیصلہ

کراچی (بروقت نیوز) سندھ حکومت نے نجی آن لائن ٹیکسی سروسز کو قانون کے دائرے میں لانے کا فیصلہ کر لیا۔صوبائی حکومت کے محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ نے نجی آن لائن ٹیکسی سروسز کو قانونی بنانے کے لیے موٹر وہیکل آرڈیننس میں کی جانے والی ترامیم تیار کر لی ہیں۔محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

پاک بحریہ نے سمندر سے شراب کی بڑی کھیپ پکڑ لی

اسلام آباد ( بروقت نیوز) پاک بحریہ نے اورماڑہ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے سمندر سے شراب کی ایک بڑی کھیپ پکڑ لی۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق شراب کی یہ کھیپ سمندر کے ذریعے پاکستان سمگل کی جا رہی تھی۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پکڑی جانے والی کھیپ کی مالیت تقریباً20 ملین روپے ہے۔ مزید […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

بلوچستان میں30 ہزار سے زائد اسامیاں خالی

کوہلو(بروقت نیوز) تین حکومتیں گزر گئی لیکن بلوچستان کے تیس ہزار سے زائد اسامیوں پر ابھی تک تعیناتیاں نہیں ہوسکی بلوچستان میں پسماندہ ضلع کوہلو جہاں جدید بنیادی سہولتوں سے محروم ہے وہیں بے روزگاری کی شرح بھی خطرناک حد تک تجاوز کر چکی ہے ضلع میں ہزاروں افراد بے روزگاری کی وجہ غیر قانونی […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

بھارتی کرکٹر گوتم آپے سے باہر

پاکستان اور علیحدگی پسندوں کیساتھ بات چیت میز پر نہیں میدان میں کی جائے،سابق کرکٹر بھارت ( بروقت نیوز) بھارت کے سابق کرکٹر گوتم گمبیر بھی بھارتی وزیر اعظم مودی کی طرح آپے سے باہر ہوگئے اور پاکستان کو کھْلا چیلنج کر دیا ۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سابق کرکٹر کا […]

خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں