ڈیرہ بگٹی، کمرے میں گیس بھر نے سے دھماکہ

پاکستان

ڈیرہ بگٹی(بروقت نیوز)ڈیر ہ بگٹی میں کمرے میں گیس بھرنے سے زور دار دھماکے کے نتیجے میں چھت گر گئی جس سے 5 افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امدار کیلئے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق کمرے میں گیس بھرنے سے دھماکے کا واقعہ ڈیرہ بگٹی کے علاقے زین لوٹی کے علاقے میں پیش آیا ۔ پولیس کے مطابق کمر ے میں موجود لوگ گیس ہیٹر چلتا چھوڑ کر سو گئے جس سے کمرے میں گیس بھر گئی اور بعد میں کمرے میں گیس بھر نے سے زور دار دھماکہ ہو گیا دھماکے کے نتیجے میں کمرے کی چھت گر گئی جس سے کمرے میں موجود 5 لو گ زخمی ہوگئے۔

0Shares
Tagged

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *