نائجیریا : تیل پائپ لائن پھٹنے سے دھماکا، 50 افراد لاپتہ

دنیا سے

ابوجہ(بروقت نیوز)نائجیریا کے جنوبی علاقے میں تیل کی ایک پائپ لائن میں دھماکے اور پھر اس سبب وہاں پھیلنے والی بھگدڑ کے نتیجے میں پچاس سے زائد افراد لاپتہ ہیں جبکہ حکام نے بتایا ہے کہ نائیجیریا میں تیل پائپ لائن پھٹنے کے واقعات اکثر پیش آتے ہیں، جس کی وجہ سینکڑوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ یہ دھماکہ دوروزقبل ہوا ، نائیجیریا میں تیل پائپ لائن پھٹنے کے واقعات اکثر پیش آتے ہیں، جس کی وجہ سینکڑوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ حکام کے مطابق تیل کی پائپ لائن سے غیر قانونی طور پر چوری کی کوشش کے سبب ایسے واقعات پیش آتے ہیں۔

0Shares
Tagged

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *