سبی اور گردونواح میں زلزلہ

پاکستان

کوئٹہ(بروقت نیوز)سبی اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سبی اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی ،زلزلہ پیمامرکزکے مطابق زلزلے کی گہرائی 15کلومیٹر ریکارڈکی گئی جبکہ اس کا مرکز سبی سے55کلومیٹرجنوب مشرق میں تھا۔ لوگ کلمہ طیبہ کا وردکرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔

0Shares
Tagged

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *