پاکستان نے بھارت کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا

پاکستان

اسلام آباد(بروقت نیوز) گزشتہ چند روز سے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی بڑھنے اور صبح سویرے پاکستان کے اندر بھارتی فضائیہ کے طیاروں کی طرف سے پاکستانی کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کے بعد پاکستان نے بھارت کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کے بارے میں باقاعدہ احکامات جاری کر دیئے ہیں ۔ واضح رہے کہ بھارت روس اور امریکہ جانے کے لیے پاکستانی فضائی حدود کا استعمال کرتا ہے جسے اس استعمال سے باقاعدہ روک دیا گیا ہے۔

0Shares

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *