Friday, January 18, 2019

پاکستان کے تمام شہروں سے کچھ اہم خبریں

کراچی: کورنگی سے جعلی پولیس اہلکاروں کا گینگ گرفتار

کراچی(بروقت نیوز )کورنگی سے جعلی پولیس اہلکاروں کا گینگ گرفتار،ترجمان پولیس کیمطابق کورنگی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گھر میں گھس کرلوٹ مار اور شہریوں کو اغوائ کرنیوالے جعلی پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کورنگی سیکٹر33 میں ملزمان بغیر نمبر پلیٹ موبائل نما گاڑی میں سوار ہو کر اپنا […]